#6598

مصنف : عبد اللہ بن سلیمان المرزوق

مشاہدات : 3038

نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی جامع سیرت سوالا جوابا

  • صفحات: 183
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7320 (PKR)
(ہفتہ 15 جنوری 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے  اللہ  تعالیٰ کے بعد حضرت  محمد ﷺ ہی ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ، رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ  کی شخصیت قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےبہترین نمونہ ہے  اور دنیا جہان کے تمام انسانوں کے لیے مکمل اسوۂ حسنہ  اور قابل اتباع ہیں  ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیرنظر کتاب’’ نبی رحمتﷺ کی جامع سیرت ‘‘ شيخ عبد اللد بن سلیمان  المرزوق کی کتاب الوفاء للنبي المصطفٰىﷺ  کا اردو ترجمہ ہے   شیخ موصوف نے اس کتاب کو  نبی خاتم الرسل محمد مصطفی و احمد مجتبیٰ ﷺ کی سیرت مطہرہ کو سوالات و جوابات کے انداز میں جامع اُسلوب کے ساتھ تیار کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمۃ المترجم

4

خلاصۂ کلام

14

ترجمہ و مترجم سے متعلق

17

  مقدمۃ المؤلف

19

  سیرت سیّد الجنّۃ والبشر محمد رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  (سوالات و جوابات کی روشنی میں)

33

  اختتام کتاب

181

  مصنف کتاب

183

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59812
  • اس ہفتے کے قارئین 246888
  • اس ماہ کے قارئین 820935
  • کل قارئین110142373
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست